25 اپریل 2013 - 19:30
روس کے اسپتال میں آگ لگنے سے ۳۸ افراد ہلاک

روس میں نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں نفسیاتی مریضوں کے علاج کیلیے قائم اسپتال میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالوں میں اسپتال عملے کے 2 افراد بھی شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲